آئندہ مالی سال ترقی کا ہدف 5 اعشاریہ 7 فیصد رکھنے کی تجویز

آئندہ مالی سال ترقی کا ہدف 5 اعشاریہ 7 فیصد رکھنے کی تجویز

اسلام آباد (7نیوز) مالی سال 2016-17 میں ترقی کا ہدف 5 اعشاریہ 7 فیصد جبکہ مہنگائی کا ہدف 6 فیصد رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ مالی سال 2016-17 میںخدمات کے شعبے میں ترقی کا ہدف 5 اعشاریہ 7 فیصد جبکہ صنعتی شعبے میں 6 اعشاریہ 1 فیصد رکھا گیا ہے۔ آئندہ مالی سال میںملک کے سب سے برے شعبے زراعت کی ترقی کا ہدف انتہائی کم رکھا گیا ہے جو صرف 3 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*