آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ مو سمیا ت کے مطابق صوبائی دارلحکومت سمیت صو بہ پنجا ب کے مختلف مقامات پر مون سون کے سلسلے میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور ،گو جرا نوالہ، را ولپنڈی، فیصل آبا د، سا ہیوال، بہاولپو ر ڈویژن میں چند مقاما ت پرتیز ہواﺅںاورگرج چمک کے سا تھ بارش کا امکان ہے ۔

جبکہ بہت سے مقا ما ت پر مو سم جزوی طو پر ابر آ لوداور تیز ہوائیں چلیں گی۔ ژوب، قلات، مکران، میرپورخاص، کراچی، لاڑکانہ، حیدرآباد، مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، لاہور ، گوجرانوالہ، ساہیوال، بہاولپور ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*