آئندہ کا لائحہ عمل لاہورجاکر کر طے کریں گے :نوازشریف

آئندہ کا لائحہ عمل لاہورجاکر کر طے کریں گے :نوازشریف

میاں نواز شریف نے کہا کہ آئندہ کا لائحہ عمل لاہور جاکر طے کریں گے اور انشاءاللہ لاہور ائر پورٹ پر ہی اتریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کلثوم نواز ابھی وینٹی لیٹر پر ہی ہیں اور قوم سے ان کی صحت یابی کے لئے دعاﺅںکی درخواست کرتا ہوں۔ نواز شریف نے دعا کی کہ اللہ میر اہلیہ سمیت تمام بیماروں کو شفا دے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*