اداکارہ سری دیوی لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار

اداکارہ سری دیوی لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار

معروف بھارتی اداکارہ سری دیوی نے ایسا لباس زیب تن کیا جسے دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف بھارتی اداکاروں نے شرکت کی اس تقریب میں سری دیوی نے ایسا لباس زیب تن کیا جو ان کے تنقید کا باعث بن گیا۔لباس کے باعث ان کے مداحوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی وفعہ سے وہ ایسے ملبوسات پہنے سے گریز کریں کیونکہ ان کو ایسے کپڑے زیب نہیں دیتے۔واضح رہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی اپنے خوبصورت ملبوسات کے باعث ہمیشہ میڈیا کی نظروں میں رہتیں ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*