اداکار شاہ رخ خان کو کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائے گا

اداکار شاہ رخ خان کو کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ممبئی : بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو ڈیوس میں 22 جنوری کو 24 ویں سالانہ کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائیگا جبکہ ان کیساتھ ہالی ووڈ اداکار و ڈائریکٹر کیٹ بلانچٹ اور گلوکار ایلٹن جان کو بھی ایوارڈزدیئے جائینگے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*