اداکار گووندا کی آج 54 ویں سالگرہ

اداکار گووندا کی آج 54 ویں سالگرہ

ممبئی: اداکار گووندا کی آج 54 ویں سالگرہ ہے ۔21دسمبر 1963کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر تہانے میں پیدا ہونے والے گووندا ارون آہوجا نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز 1986میں فلم ’’الزام‘‘سے کیا۔اداکار گووندا نے کیریئر کے آغاز میں ڈانس اور ایکشن والی فلمیں کیں اور بعد میں انہوں ںے مزاحیہ فلموں میں اپنی جاندار اداکاری سے عوام کے دلوں کو جیتا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*