استنبول میں منچلوں کی ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی

استنبول میں منچلوں کی ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی

استنبول : دنیا بھر میں ایسے لو گوں کی کمی نہیں جو اپنی خوشی کااظہار کرنے کے نت نئے انداز اپناتے ہیں۔ منچلے استنبول کے مشہور’بوسفورس‘سمندر میں ڈبکیاں لگانے پہنچے اور اپنے مذہبی پیشوا سے دعائیں لیتے دکھائی دئیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*