امریکا کی بدنام زمانہ جیل گوانتا ناموبے سے رہا ہونے والے چار یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے

امریکا کی بدنام زمانہ جیل گوانتا ناموبے سے رہا ہونے والے چار یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے

امریکا کی بدنام زمانہ جیل گوانتا ناموبے سے رہا ہونے والے چار یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے، جیل میں اب پچپن قیدی باقی رہ گئے ہیں۔سعودی عرب پہنچنے والے یمنی شہریوں کو شاہ سلمان کے حکم پر سعودی عرب میں رہائش دی جائے گی اور ان کی اصلاحی تربیت کی جائے گی۔امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار سنبھالنے کے بعد گوانتاناموبے سے مزید قیدیوں کی رہائی کے مخالف ہیں، صدر اوباما ٹرمپ کے آنے سے پہلے مزید پندرہ قیدیوں کو اٹلی، اومان اور متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*