امریکہ جیولری اسٹور سے 60لاکھ ڈالر کے قیمتی نوادرات چوری

امریکہ جیولری اسٹور سے 60لاکھ ڈالر کے قیمتی نوادرات چوری

امریکا کے جیولری اسٹور سے 60لاکھ ڈالر مالیت کے قیمتی نوادرات چوری ہوگئے، پولیس چوروں کو تلاش کر رہی ہے ۔پولیس کے مطابق واقعہ نیو ایئر نائٹ کو پیش آیا، چور رات گیارہ بجے تالے توڑ کر جیولری اسٹور میں داخل ہوئے اور دو تجوریوں سے قیمتی زر و جواہرات لوٹ کر فرار ہوگئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*