انوشکا شرما کی شادی کے بعد بالآخر کترینہ کیف نے بھی شادی کا اعلان کردیا

انوشکا شرما کی شادی کے بعد بالآخر کترینہ کیف نے بھی شادی کا اعلان کردیا

 نامور بالی وڈاداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف سے حالیہ انٹرویو میں ان کی شادی بارے سوال کیا گیا جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ شادی کے بعد بھی اداکاری جاری رکھیں گی جس پران کا کہنا تھا کہ جب میں شادی کروں گی اور میرے بچے ہو جائیں گے تو میری پہلی ترجیح میری فیملی ہو گی۔تاہم دوسری جانب کترینہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ایک بات پر یقین رکھتی ہیں یہ کسی کے لئے بھی اپنی ذات کوگم نہیں کرنا چاہیئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*