آسٹریلیا کے خلاف ایک روز ہ سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف ایک روز ہ سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف ایک روز ہ سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوگیا ،14رکنی ٹیم کی قیادت میلبورن ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے اظہرعلی کریں گے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین13جنوری سے شروع ہونے والی 5ایک روزہ میچوں کی سیریز سے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں شرجیل خان ، بابر اعظم ، شعیب ملک ،اسد شفیق ،عمرا کمل ،وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد ، محمد رضوان ،عماد وسیم ،محمد نواز ،محمد عامر،وہاب ریاض ،حسن علی ، راحت علی اور محمد عرفان شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*