اٹک سے چودھری شجاعت کی بھانجی چیئرمین ضلع کونسل منتخب،چودھری نثار علی خان کے بھانجے کو شکست

اٹک سے چودھری شجاعت کی بھانجی چیئرمین ضلع کونسل منتخب،چودھری نثار علی خان کے بھانجے کو شکست

اٹک میں نواز لیگ کیلئے بڑا سیٹ اپ ، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے چیئرمین ضلع کونسل کا انتخاب ہار گئے ۔اٹک سے سامنے آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج میں کہا گیاہے کہ اٹک سے ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کی بجانجی ایمان طاہر چیئرمین ضلع کونسل منتخب ہو گئی ہیں ، انکے مد مقابل نواز لیگ کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے احسن علی الیکشن لڑ رہے تھے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*