اڈیالہ جیل : نوازشریف اورمریم کو بی کلاس اور قیدی نمبرز الاٹ، یونیفارم آج ملے گا

اڈیالہ جیل : نوازشریف اورمریم کو بی کلاس اور قیدی نمبرز الاٹ، یونیفارم آج ملے گا

 ایون فیلڈ کیس میں گرفتار نواز شریف اور مریم کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بی کلاس اور قیدی نمبرز دے دیئے گئے، آج قیدیوں کا یونیفارم دیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید کیپٹن (ر) صفدر اور نوازشریف کو جیل انتظامیہ کی جانب سے بی کلاس الاٹ کردی گئی ہے، نواز شریف اورمریم نواز کو آج قیدیوں کایونیفارم دیاجائیگا۔

اس کے علاوہ اڈیالہ جیل میں مجرم نوازشریف کو عارضی قیدی نمبر3421 اور مریم نواز کو عارضی قیدی نمبر 3422الاٹ کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*