ایشیا کپ ،پہلا میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین ہو گا

ایشیا کپ ،پہلا میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین ہو گا

بئی ایشیا کپ 2018کا آغاز آج (ہفتہ سے )متحدہ عرب امارات میں ہو گا ،پہلا میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آج سے شروع ہونے والے ایشیا کپ میں 6ٹیمیں شرکت کر رہی جن میں پاکستان،بھارت ،سری لنکا ،افغانستان، بنگلہ دیش اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔پاکستان اپنا پہلا میچ 16ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا جبکہ پاک بھارت ٹاکرا 19ستمبر کو ہو گا۔ایشیا

کپ کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہیں جبکہ ایونٹ کا فائنل 28ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*