ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کم ادا کرنے پر سندھ کی 15 شوگر ملوں کی مانیٹرنگ سخت کردی

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کم ادا کرنے پر سندھ کی 15 شوگر ملوں کی مانیٹرنگ سخت کردی

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کم ادا کرنے پر سندھ کی 15 شوگر ملوں کی مانیٹرنگ سخت کردی ہے جبکہ شوگر ملوں کا ماہانہ ڈیٹا جمع کرنا بھی شروع کردیا گیا ہے۔ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئرز یونٹ کراچی کے افسران شوگر ملوں کی پیداوار اور فروخت کا ماہانہ اعداوشمار جمع کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق شوگر ملز 15 جنوری کو سیلز ٹیکس جمع کرائیں گی ۔شوگر ملوں کی جانب سے ادا کئے جانے والے سیلز ٹیکس کو ڈیٹا سے ملایا جائے گا ۔ذرائع ایل ٹی یو کے مطابق کم سیلز ٹیکس ادا کرنے والی شوگر ملوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*