ایکشن سے بھرپور روسی سائنس فکشن ڈرامہ فلم اٹریکشن کاسنسنی خیز انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا

ایکشن سے بھرپور روسی سائنس فکشن ڈرامہ فلم اٹریکشن کاسنسنی خیز انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا

سنسنی خیز فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن سے بھرپور روسی سائنس فکشن ڈرامہ فلم اٹریکشن کاسنسنی خیز انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فیڈر بونڈارکوک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ماسکو میں آسمان سے آنے والی ایک ایسی آفت کے گرد گھومتی ہے، جو پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں اولگ مونشیکوو،ایلگژینڈر پیٹروو اور رینال مخامیتو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ایلگژینڈر اینڈریشنکو کی پروڈیوس کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے 27جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*