ا مریکی شخص نے فضا میں اْڑتا ہوا کرسمس ٹری تیار کرلیا

ا مریکی شخص نے فضا میں اْڑتا ہوا کرسمس ٹری تیار کرلیا

مسیحی برادری کے مذہبی تہوا ر کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور ہرشخص اسے یادگار بنانا چاہتا ہے۔اسی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک امریکی شخص نے فضا میں اْڑتا ہوا کرسمس ٹری تیار کرلیا ہے جو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑایا جائے گا۔ڈرون سے منسلک خوبصورتی سے سجایا گیا یہ کرسمس ٹری اس مرتبہ کرسمس کو منفردطور پر منانے کیلئے تیار گیا ہے جو دیکھنے والوں کیلئے بھی ایک خوشگوار اور حیرت انگیز تجربہ ثابت ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*