بالی ووڈ سے وابستہ افراد کی اکثریت خود غرض ہے ، عروہ حسین

بالی ووڈ سے وابستہ افراد کی اکثریت خود غرض ہے ، عروہ حسین

لاہور :معروف پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ بھارت میں شوبز کا کاروبار کرنے والوں کی اکثریت انتہائی خود غرض ہے۔
عروہ حسین نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری ہے اوروہاں ہرروزکی ایوریج کے حساب سے تین سے پانچ فلمیں نمائش کے لیے پیش ہوتی ہیں۔ وہاں پرفنکاروں ، گلوکاروں اورشاعروں کی بھی کوئی کمی نہیں ہے لیکن اس کے باوجود اگرپاکستانیوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کیا جاتا ہے توضروراس میں کوئی بات ہو گی وگرنہ بھارت میں شوبز کا کاروبار کرنے والوں کی اکثریت انتہائی خود غرض ہے اور ویسے بھی یہ ایک کاروبار ہے۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*