بلوچستان پاکستان کا دل ہے، صوبے میں ہر قیمت پر امن قائم کریں گے، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

بلوچستان پاکستان کا دل ہے، صوبے میں ہر قیمت پر امن قائم کریں گے، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے، صوبے میں ہر قیمت پر امن قائم کریں گے،وعدہ ہے صوبے کے ہر علاقے کو ترقی دیں گے۔خضدار میں تقریب سے خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج بلوچستان میں امن قائم کرنے کے لیے ہراقدامات کرے گی، انہوں نے کہا کہ 603 افسران سمیت اس وقت تقریباً بیس ہزار بلوچستان کے بیٹے فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بحریہ، فضائیہ سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں میں بھی بلوچستان کے نوجوانوں کو نمائندگی دی گئی ہے جبکہ 232 کیڈٹس پی ایم اے میں زیر تربیت ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*