بلوچستان کوظالم سرکاراورظالم سردار نے پسماندہ رکھاہے، امیر جماعت سلامی

بلوچستان کوظالم سرکاراورظالم سردار نے پسماندہ رکھاہے، امیر جماعت سلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کوظالم سرکاراورظالم سردار نے پسماندہ رکھاہے۔سکولوں کی خراب حالت کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کے اپنے بچے باہرکے تعلیمی اداروں میں پڑھتے ہیں، سکولوں میں آج بھی پینے کاصاف پانی ہے نہ استاد۔بلوچستان کوخشک سالی کابھی سامناہے اور بلوچستان میں تعلیم اورصحت کی صورتحال بھی اچھی نہیں ہے۔ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسرنہیںہیں۔سی پیک کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کاسب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کوہوناچاہیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*