بنگلہ دیش میں کیفے پر حملے کا ایک ماسٹر مائنڈ نور الاسلام مرزان مارا گیا

بنگلہ دیش میں کیفے پر حملے کا ایک ماسٹر مائنڈ نور الاسلام مرزان مارا گیا

بنگلہ دیش میں کیفے پر حملے کا ایک ماسٹر مائنڈ نور الاسلام مرزان مارا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم علی الصبح ڈھاکا کے رایار بازار کے نزدیک پولیس کارروائی میں ہلاک ہوگیا نورالاسلام مرزان ڈھاکا کیفے کے مرکزی ملزمان میں سے ایک تھا، نورالاسلام کے ساتھ ایک اور شدت پسند بھی مارا گیا ہے۔گزشتہ برس یکم جولائی کو ڈھاکا کیفے پر حملے میں 18غیرملکیوں کو یرغمال بنا کر ہلاک کردیا گیا تھا۔ حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی تھی لیکن پولیس نے دعویٰ کو مسترد کرکے مقامی شدت پسند گروپ جماعت المجاہدین کو قصوروار ٹھہرایا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*