بوسنیا :نواز شریف سرائیوو پہنچ گئے ، وزیر اعظم ہائوس میں استقبالیہ

بوسنیا :نواز شریف سرائیوو پہنچ گئے ، وزیر اعظم ہائوس میں استقبالیہ

بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو میں وزیر اعظم نواز شریف کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا ، بوسنیا کے وزیر اعظم زوویدے وچ نے خوش آمدید کہا ۔ وزیر اعظم نواز شریف کا بوسنیا کا دورہ ، وزیر اعظم ہاؤس آمد ، ہم منصب زوویدے وچ نے استقبال کیا ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ۔ فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی ۔ وزیر اعظم نواز شریف تین روزہ دورے پر بوسنیا میں ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*