بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے منگنی کی تردید کردی

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے منگنی کی تردید کردی

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے منگنی کی تردید کردی ہے۔گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نئے سال کے آغاز پر منگنی کر رہے ہیں اور منگنی کی یہ خاص تقریب اتراکھنڈ میں ہوگی۔تقریب میں بالی ووڈ سپراسٹار امیتابھ بچن سمیت کئی معروف ہستیاں شرکت کریں گی۔تاہم ویرات کوہلی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی منگنی ہوئی تو چھپائیں گے نہیں۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ان دنوں اتراکھنڈ میں ہی ہیں اور یہاں چھٹیاں منا رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*