بیرون ملک مزید 96 پاکستانیوں کی جائیداد کی نشاندہی

بیرون ملک مزید 96 پاکستانیوں کی جائیداد کی نشاندہی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرون ملک مزید 96 پاکستانیوں کی 125 جائیدادوں کی نشاندہی کر دی ہے۔ایف بی آر نے بیرون ملک پاکستانیوں کی جائیداد سے متعلق سمری رپورٹ

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق مزید 96 پاکستانیوں کی 125 جائیدادوں کی نشاندہی ہوئی ہے جس کے بعد اب بیرون ملک جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار 208 تک پہنچ گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*