تحریک انصاف کوغیر مقبول فیصلے کرنا پڑے.علیم خان

تحریک انصاف کوغیر مقبول فیصلے کرنا پڑے.علیم خان

لاہور :علیم خان نے کہاہے کہ جب ہماری حکومت آئی تو خزانہ خالی تھا جس کی وجہ سے تحریک انصاف کوغیر مقبول فیصلے کرنا پڑے ۔علیم خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو بہت سے غیر مقبول فیصلے کرنا پڑے جو لوگوں میں ناپسند کئے گئے اور اس سے مقبولیت میں فرق پڑا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب ہماری حکومت آئی تو خزانہ خالی تھا اور ہمیں اورنج ٹرین کوچلانے کیلئے سالانہ درس ارب درکار ہونگے ۔ان کا کہناتھاکہ جب ایک حکومت کے پاس اخراجات پورے کرنے کیلئے 600ارب میں سو چارسو ارب روپے کم ہوجائیں توپھر وہ حکومت کیا کرے ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*