ترک صدر کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نوازشریف کے نام خط

ترک صدر کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نوازشریف کے نام خط

رک صدر رجب طیب اردوان نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف کے نام خط لکھا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے پاکستان کی سابق خاتون اول کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔

نوازشریف کے نام لکھے گئے تعزیتی خط میں رجب طیب اردوان نے بیگم کلثوم نواز کی مغفرت اور درجات کی بلندی کےلئے دعا کی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*