جائیداد کی خریداری ، نئی اسکیم پر عمل درآمد جاری

جائیداد کی خریداری ، نئی اسکیم پر عمل درآمد جاری

جائیداد کی خریداری پر قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے نئے انکم ٹیکس ترمیمی بل پر عمل درآمد جاری ہے ۔ایف بی آر کے مطابق 7 دسمبر سے 30 دسمبر2016 کے دوران جائیداد کی رجسٹریشن کی 3600 ٹرانزیکشن کی گئی اور ایف بی آر اور ڈی سی ویلیو کے قرق پر جائیدادی کی خریداری پر 3 فیصد کے حساب سے 8 کروڑ 18 لاکھ روپے وصول ہوچکے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکیم کے تحت ٹیکس نیٹ سے باہر 2ارب 60 کروڑ روپے کی رقم اب ٹیکس نیٹ میں شامل ہوگئی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*