جہلم کار اور مسافروین میں تصادم، 13 افراد جاں بحق

جہلم کار اور مسافروین میں تصادم، 13 افراد جاں بحق

جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر کار اورمسافر وین کی ٹکر میں 13افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے ۔ کار راولپنڈی سے جہلم جارہی تھی کہ ٹائر پھٹنے کے باعث مسافروین سے ٹکراگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، 7لاشیںتحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سوہاوہ منتقل کی گئیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*