حمزہ شہباز کابھی دو شادیوں کا اعتراف عائشہ احد کا نام شامل ہے یا نہیں؟ بڑی خبرآگئی

حمزہ شہباز کابھی دو شادیوں کا اعتراف عائشہ احد کا نام شامل ہے یا نہیں؟ بڑی خبرآگئی

سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئیں جس کے مطابق حمزہ شہباز کا 43 لاکھ 70 ہزار روپے بینک بیلنس ہے اور وہ 21 ملزمیں شیئرہولڈرہیں۔حمزہ شہباز نے اپنے اثاثوں میں دو اہلیہ کا بھی ذکر کیا ہے جن میں ایک اہلیہ رابعہ شہباز اوردوسری کانام مہرالنساہے۔

عام انتخابات سے قبل امیدواروں کی جانب سے اثاثے ظاہر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبا زکے ظاہر کردہ اثاثوں کے مطابق حمزہ شہباز 155 کنال اراضی کے مالک ہیں اور ان کے نام پر کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے اور ان کا کل بینک بیلنس 43 لاکھ 70 ہزار روپے ہے جبکہ وہ 21 ملزمیں شیئرہولڈ ر بھی ہیں۔حمزہ شہبازکے اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازکی دو اہلیہ ہیں جن میں ایک اہلیہ رابعہ شہباز،دوسری کانام مہرالنساہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*