خلاءمیں 56 سالہ خاتون کی چہل قدمی

خلاءمیں 56 سالہ خاتون کی چہل قدمی


56 سالہ پیگی وائٹسن ایک امریکی خلانورد خاتون ہیں جو متعدد ریکارڈ اپنے نام لکھوا رہی ہیں،حال ہی میں وہ ناسا کے ایک مشن سے واپس لوٹی ہیں اس طرح 56 سال کی عمر میں خلانوردی کا مظاہرہ کرنے والی وہ بزرگ ترین خاتون بن گئی ہیں۔56 سالہ پیگی وائٹسن جب یہ مشن مکمل کریں گی تو خلاء میں سب سے زیادہ وقت(377دن) گزارنے والی پہلی امریکی خاتون بھی بن جائیں گی،اس کے لیے انہیں چھ ماہ مزید خلاء میں رہنا ہوگا، جب کہ اگلے ماہ وہ 57 سال کی بھی ہوجائیں گی۔واضح رہے کہ ناسا کے اس مشن کا مقصد عالمی خلائی اسٹیشن میں بہتری لانا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*