دنیا کی سب سے طویل عمر وہیل مچھلی گرینی کافی عرصے سے لاپتہ

دنیا کی سب سے طویل عمر وہیل مچھلی گرینی کافی عرصے سے لاپتہ

ریسرچرز کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے طویل عمر وہیل مچھلی گرینی کافی عرصے سے لاپتہ ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مرچکی ہے۔ریسرچرز کے مطابق گرینی کی عمر تقریبا سو برس تھی اور اس کا اصل نام جے ٹو رکھا گیا تھا اور گرینی اس کی عرفیت تھی۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارےکی رپورٹ کے مطابق گرینی کو کافی عرصے سے نہیں دیکھا گیا ہے اور اس لیے اب یہ خیال کیا جانے لگا ہے کہ گرینی مرچکی ہے۔واضح رہے کہ گرینی برطانوی نشریاتی ادارے کی حیاتیات کےحوالے سے تیار کی جانے والی حالیہ ڈاکو منٹری کی اسٹار تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*