دوسری اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی

دوسری اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی

دوسری اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو پچاس گالفرز حصہ لے رہےہیں۔ٹاپ رینک گالفرزچیمپیئن شپ کا حصہ ہیں، ایونٹ 54 ہولز پر کھیلاجارہاہے۔گالف چیمپیئن شپ تین دن جاری رہے گی جس میں بوائزانڈر 14 اور 17 کیٹیگریز میں بھی مقابلے ہوں گے۔چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو پچاس گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*