راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بہادر رینجز اٹک کا دورہ کیا اور جوانوں کی تربیت اور پیشہ ورانہ معیارکوسراہا۔

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بہادر رینجز اٹک کا دورہ کیا اور جوانوں کی تربیت اور پیشہ ورانہ معیارکوسراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بہادر رینجز اٹک کے دورہ کے دوران مشقوں میں شریک فوجی دستوں سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پرآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ مشقوں سے دوطرفہ پیشہ ورانہ مہارت میں اضافہ ہوگا،موجودہ دورمیں جنگ کی نوعیت بدل چکی ہے۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اب براہ راست جنگ نہیں کی جارہی،پاک فوج چیلنجزسےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہے،پاکستان نےدہشت گردی کوکامیابی سےشکست دی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کی کامیابی کومستحکم کیاجارہاہے،دونوں ملکوں کی افواج کوایک دوسرےسے سیکھنے کاموقع ملےگا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*