رنویر نے “سنگھ ازکنگ” کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کر دیا

رنویر نے “سنگھ ازکنگ” کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کر دیا

ممبئی: اداکار رنویر سنگھ نے فلم “سنگھ از کنگ” کے سیکوئل “شیر سنگھ” میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2008 میں ریلیز ہونیوالی فلم سنگھ از کنگ میں اکشے کمار کے مدمقابل کترینہ کیف نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور فلم باکس آفس پر بھی سپر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔ پروڈیوسرز کامیڈی فلم کا سیکوئل بنانے کیلئے سرگرم ہو گئے اور انہوں نے رنویر کو آفر دی۔ رنویر سنگھ نے فلم کا سکرپٹ پڑھ کر پہلے اس میں کام کرنے کی حامی بھر لی تھی تاہم اب اچانک انہوں نے یہ پیشکش ٹھکرا دی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*