رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز

رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز

رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز،ربر فانی راستوں پر گھڑ دوڑ کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔رومانیہ کے ایک گاؤںمیں منعقدہ اس سالانہ گھڑریس میں شریک افراد اپنے پالتو گھوڑوں سے ساتھ برفیلے میدان کا رُخ کیا اورسرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھوڑوں کی اس سالانہ ریس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس ریس کیلئے یہ افراد سال بھر اپنے گھوڑوں کو خصوصی طور پر بر ف پر دو ڑنے کی تر بیت دیتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*