رینجرز کی 25 دسمبر اور سال نوپر سیکیورٹی حکمت عملی تیار

رینجرز کی 25 دسمبر اور سال نوپر سیکیورٹی حکمت عملی تیار

رینجرز نے 25 دسمبر اور سال نو سے متعلق سیکیورٹی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق رینجرز اہلکاروں کو 25 دسمبر کو کرسمس کے موقع پر شہر کے گرجا گھروں سمیت دیگر مقامات پر تعینات کیا جائے گا۔عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔سال نو کے موقع پر پبلک مقامات سمیت دیگر جگہوں پر اہلکار تعینات ہونگے۔سندھ رینجرز نے دسمبر کو ماہ قائد اعظم کا نام دیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*