زینب کے والد نے شہباز شریف کی بنائی تحقیقاتی کمیٹی مسترد کر دی

زینب کے والد نے شہباز شریف کی بنائی تحقیقاتی کمیٹی مسترد کر دی

قصور میں قتل ہونے والی ننھی پری کے والد محمد امین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پولیس بروقت کارروائی کرتی تو میری بچی کو بچایا جا سکتا تھا۔ مقتولہ نے شہباز شریف کی بنائی تحقیقاتی کمیٹی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ آرمی چیف اور چیف جسٹس کے نوٹسز پر زیادہ مطمئن ہیں۔یاد رہے کہ چھ روز قبل قصور کی رہائشی 7 سالہ زینب کو اغوا کر لیا گیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز پولیس کو زینب کی لاش شہباز خان روڈ پر کچرے کے ڈھیر سے ملی تھی جسے زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*