سائنس فکشن فلم ’روگ واریئر روبوٹ فائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

سائنس فکشن فلم ’روگ واریئر روبوٹ فائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ایکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’روگ واریئر روبوٹ فائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔نیل جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مستقبل میں مشینوں کے باعث انسانوں کو زمین پر درپیش مشکلات کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں انسان ان مشینوں سے لڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں ٹریسی برڈسیل، ولیم کرچر، ڈیز کروفرڈ، اسٹیفن مینلے اور ٹم مک گراتھ سمیت دیگر شامل ہیں۔ٹریسی برڈسیل کی پروڈیوس کردہ یہ فلم اگلے برس سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*