سال 2017میں کیا ہونے والا ہے ؟

سال 2017میں کیا ہونے والا ہے ؟

سال2017ءمیں دو چاند اور دو سورج گرہن ہوں گے۔ماہرین کے مطابق سال2017ءمیں پہلا چاند گرہن11فروری دوسرا چاند گرہن7اگست کو ہوگا ۔پہلا سورج گرہن26فروری اور دوسرا سورج گرہن21اگست کو ہوگا۔پاکستان میں دو چاند گرہن نظر آئیں گے جبکہ ایک سورج گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*