سرگودھا: لیگی ایم پی اے طاہر سندھو انتقال کر گئے

سرگودھا: لیگی ایم پی اے طاہر سندھو انتقال کر گئے

سرگودھا:سرگودھا سے لیگی ایم پی اے چودھری طاہر سندھو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ چودھری طاہر احمد سندھو معمول کے کام سرانجام دے رہے تھے کہ سینے میں اچانک تکلیف پر انہیں اسپتال لایا گیا، جہاں وہ انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ ان کےآبائی علاقے چک 19 کوٹ مومن میں آج ادا کی جائے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*