سعدرفیق کا فاروق ستار کو فون، مسلم لیگ کی جانب سے خیرسگالی کا پیغام پہنچایا

سعدرفیق کا فاروق ستار کو فون، مسلم لیگ کی جانب سے خیرسگالی کا پیغام پہنچایا

کراچی: وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو ٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔ ٹیلی فونک گفتگو میں پاک سرزمین پارٹی سے اتحاد اور کراچی کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*