سلامتی کونسل میں مخالف قرارداد منظور ہونے کے باوجود اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم

سلامتی کونسل میں مخالف قرارداد منظور ہونے کے باوجود اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم

سلامتی کونسل میں مخالف قرارداد منظور ہونے کے باوجود اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔اس نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں 5600نئے مکانات کی تعمیر کے منصوبے کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ۔بیت المقدس کے ڈپٹی میئر نے سلامتی کونسل کی قرار داد پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل ہمیں اقدامات کے لیے ڈکٹیشن نہیں دے سکتی، منصوبے پرغورکیلئےاسرائیلی تعمیراتی پلاننگ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی تعمیراتی منصوبہ بندی کمیٹی کے اجلاس میں مقبوضہ بیت المقدس میں مزید 5 ہزار6 سومکانات تعمیر کرنے کے منصوبے کی منظوری دی جائے گی ۔ا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*