’سلیکٹڈ وزیر اعظم کو پتا نہیں ان کی بنیادیں کتنی کمزور ہوچکیں ‘

’سلیکٹڈ وزیر اعظم کو پتا نہیں ان کی بنیادیں کتنی کمزور ہوچکیں ‘

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روس کے سفیرنے ملاقات کی ۔

ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

روسی سفیرنےپاک فوج کے10افسروں اور2 جوانوں کواعزازت سےنوازا،اعزازات روسی کوہ پیما الیگزینڈرگوکوف کو ریسکیو کرنے کےاعتراف میں دیےگئے۔

الیگزینڈرگوکوف کو رواں سال جولائی میں 20 ہزارفٹ کی بلندی سے ریسکیوکیا گیا تھا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*