سونے اور ہیرے سے بنا ٹرمپ موبائل فون متعا رف کرادیا گیا

This year, one option is an iPhone 7 encased in solid gold, encrusted with diamonds and bearing the face of Donald Trump.
Priced around $151,000, it's just one example of the mind-blowing bling sold by Goldgenie, a store in the United Arab Emirates where the super rich do their shopping.

ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پرکئی دلچسپ چیزیں ان سے منسوب کی جارہی ہیں، وہیں اب ٹرمپ موبائل بھی مارکیٹ میں آگیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں ایک سونے اور ہیرے کے جواہرات تیار کرنے والی کمپنی نے سونے سے بنا ڈونلڈ ٹرمپ موبائل آئی فون سیون متعارف کروایا ہے۔ سونے سے بنے اس فون پر 450ہیرے بھی لگائے گئے ہیں۔یہ ہیرےایپل کے لوگو کے اردگرد اور فون کے بارڈرز پر سجائے ہیں۔سونے سے بنا ڈونلڈ ٹرمپ موبائل آئی فون سیون جس کی پشت پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی کندہ ہے۔گولڈ جینی کے ڈائریکٹر فرینک فرنینڈو نے اس فون کے ’موزوں‘خریداروں کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا بھر میں بہت ہی زیادہ امیر لوگوں کیلئے ہے، جن کیلئے کچھ بھی خریدنا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ ان کے پاس پہلے ہی تقریباً سب کچھ ہے۔واضح رہے کہ سو نے اورہیرےسےبنے  مہنگے ترین آئی فون کی قیمت تقریبا ڈیڑھ کروڑ روپے ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*