سٹریلیا میں 15 افراد کو بڑی مقدار میں کوکین سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

سٹریلیا میں 15 افراد کو بڑی مقدار میں کوکین سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

آسٹریلیا میں 15 افراد کو بڑی مقدار میں کوکین سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔حکام نے سڈنی کے نزدیک کرسمس کے دن 500 کلوگرام کوکین سے لدی ہوئی کشتی پکڑی، جس میں تین افراد بھی سوار تھے۔اگلے چند دنوں میں مزید12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اگر ان افراد پر ملک میں کوکین لانے کا الزام ثابت ہو جاتا ہے تو ان کو عمر قید کی سزا مل سکتی ہے۔آسٹریلین فیڈرل پولیس کے قائم مقام کمشنر کرس شیہان کے مطابق ملک کی تاریخ میں اس سے بڑی مقدار میں کوکین کبھی نہیں پکڑی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*