ضمنی الیکشن: فیصل سبزواری، سعد رفیق اور عابد شیر علی نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

ضمنی الیکشن: فیصل سبزواری، سعد رفیق اور عابد شیر علی نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

آج ضمنی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہے، سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیے۔

تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات میں بہ طور امیدوار شریک ہونے کے لیے امیدواروں کی طرف سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔

مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات میں ہارنے والے امیدواروں کو ایک بار پھر میدان میں اتار دیا ہے، این اے 131 پر خواجہ سعد رفیق اور غزالہ رفیق الیکشن لڑیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*