عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں، فواد چودھری

عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں، فواد چودھری

پاناما پیپرز میں پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں،عدالت نے کہاکہ وہ سچ تک جانے کے لیے کسی بھی تہہ تک جائےگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج بنیادی طور پرعدالت میں تین نکات پر دلائل دئیے گئے، عدالت میں دلائل دئیے کہ حسن نواز نے اربوں روپے کا کاروبار کیسے شروع کیا۔پاناما پیپرز میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے مزید کہاکہ مریم نواز کی تمام ٹرانزیکشن نواز شریف کے گرد گھومتی ہیں، مریم نواز دراصل نواز شریف کی بے نامی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*