عمران خان کی جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات

عمران خان کی جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے انتخاب سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ملتان سے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب حکومت کی تشکیل پر بھی بات چیت ہوئی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*