فلسطین کی اسرائیل کو مذاکرات کی مشروط پیشکش

فلسطین کی اسرائیل کو مذاکرات کی مشروط پیشکش

فلسطین نے اسرائیل کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی۔ فلسطین کے صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے یہودی آباد کاری روک دی تو نیتن یاہو کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی صدر کے ترجمان رام اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس کا خیال ہے کہ تمام تنازعات پر اسرائیل کے ساتھ امن ممکن ہے اور اس عمل سے مشرق وسطیٰ کو مکمل طور پر پرامن بنایا جاسکتاہے مگر اس کیلئے اسرائیل کو یہودی آبادکاری روکنا ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*