قومی ون ڈے کپ: عمر اکمل کی شاندار کارکردگی

قومی ون ڈے کپ: عمر اکمل کی شاندار کارکردگی

لاہور: قومی و ن ڈے کپ میں عمر اکمل نے عمدہ پرفارمنس کی بدولت قومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کرلی ،عمر اکمل ٹورنامنٹ میں بہترین فارم میں نظر آرہے ہیں اور اب تک یونائیٹڈ بینک کیلئے 6 میچوں میں 75.40 کی اوسط سے 377 رنز بنا چکے ہیں جن میں 1 سنچری اور 2 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں،وہ اب تک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے (17) اور چوکے (45) لگانے والے کھلاڑی ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*